ایشین گیمز میں پاکستان کا ایک اور میڈل
ایشین گیمز میں پاکستان نے ایک اور میڈل حاصل کر لیا، شوٹنگ میں جی ایم بشیر نے برانز میڈل جیت لیا۔جی ایم بشیر نے شوٹنگ کے 25 میٹر ریپڈ فائر پشتل مقابلوں میں پاکستان کے لیے برانز میڈل حاصل کر لیا جس کے ساتھ ایونٹ میں پاکستان کے مجموعی میڈلز کی…