Mashriq 1.0
My WordPress Blog

سندھ طاس معاہدہ پاکستانیوں کی زندگی اور بقا کا مسئلہ، یکطرفہ معطلی غیر قانونی ہے : عطاء تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدہ پاکستانیوں کی زندگی اور بقا کا مسئلہ ہے، معاہدے کی یکطرفہ معطلی غیر قانونی ہے۔ اسلام آباد میں پانی کا بطور ہتھیار استعمال، سندھ طاس معاہدے کی معطلی کی تاریخی، قانونی…

پاکستان کرکٹ میں بڑے فیصلے کی ہوا چل پڑی ، بڑے کھلاڑی ڈراپ

پاکستان کرکٹ میں بڑے فیصلے کی ہوا چل پڑی۔ ذرائع کے مطابق ٹی 20 کپتان سلمان علی آغا کی کپتانی کا دور ختم ہوگیا، انہیں اسکواڈ سے بھی ڈراپ کر دیا گیا ہے۔ سلمان علی آغا ٹیسٹ کے بعد ٹی 20 ٹیم سے بھی آؤٹ ہوگئے ہیں، اب وہ صرف ون ڈے اسکواڈ کا حصہ…

بجٹ خسارہ پورا کرنے کیلئے حکومت نے مزید قرض لینے کا منصوبہ بنا لیا

بجٹ خسارہ پورا کرنے کیلئے وفاقی حکومت نے رواں مالی سال 7 ہزار 20 ارب روپے قرض لینے کا منصوبہ بنا لیا، وزارتِ خزانہ نے 2026ء سے 2028ء تک کی تین سالہ قرض حکمتِ عملی بھی جاری کردی۔ قرضوں کے بوجھ تلے دبی ملکی معیشت کیلئے حکومت نے مزید قرض…

سکیورٹی فورسز کی بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں کامیاب کارروائیاں، 4 دہشتگرد ہلاک

سکیورٹی فورسز نے بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت ضلع سہراب کے علاقے مال مدرسہ کے قریب آپریشن کر کے…

ضروری نہیں سوتیلی مائیں بری ہوں، میری سوتیلی والدہ بہت اچھی ہیں: نازش جہانگیر

پاکستانی اداکارہ نازش جہانگیر کا کہنا ہے کہ ضروری نہیں تمام سوتیلی مائیں بری ہوں، میری سوتیلی والدہ بہت اچھی ہیں۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران اداکارہ نے اپنی سوتیلی والدہ اور ان کے ساتھ تعلق کے بارے میں کھل کر گفتگو کی اور بتایا کہ…

سعودیہ کا دشمن پاکستان کا دشمن ہے، خواجہ آصف

وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ حوثی سعودی عرب کے خلاف جارحیت کا ارتکاب کر رہا ہے اور ہم کسی بھی کشیدگی میں سعودی عرب کی مدد کیلئے موجود ہیں۔ وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا کشیدگی حوثیوں کی جانب سے ہو یا پھر کسی دوسرے ملک کی جانب سے، سعودی عرب…

پاکستان میں سونا فی تولہ 4 ہزار روپے سے زائد مہنگا ہوگیا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 4300 روپےکا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 4300 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونا4 لاکھ41 ہزار 6 36 روپے ہوگیا ہے۔ 10 گرام سونےکی قیمت 3686 روپے اضافے سے 3…

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے سفیر عاصم افتخار احمد کی الوداعی ملاقات

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے سفیر عاصم افتخار احمد نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس سے الوداعی ملاقات کی۔ سیکرٹری جنرل نے اقوام متحدہ اور اس کے امن و ترقی کے ایجنڈے کیلئے پاکستان کے قائدانہ کردار اور بھرپور حمایت…

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے سفیر عاصم افتخار احمد کی الوداعی ملاقات

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے سفیر عاصم افتخار احمد نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس سے الوداعی ملاقات کی۔ سیکرٹری جنرل نے اقوام متحدہ اور اس کے امن و ترقی کے ایجنڈے کیلئے پاکستان کے قائدانہ کردار اور بھرپور حمایت…

پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں پارلیمانی امور پر مشاورت، اجلاس میں اہم معاملات زیر غور

سپیکر چیمبر میں پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان پارلیمانی امور پر مشاورت کا اجلاس ہوا۔ سپیکر قومی اسمبلی کے چیمبر میں ن لیگ کے طارق فضل چوہدری اور بلال اظہر کیانی موجود تھے، مختلف شعبوں کے سیکرٹریز کو بھی اجلاس میں بلایا گیا۔ ذرائع کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More