ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستانی فاسٹ بولرز کی دھاک ختم
ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستانی فاسٹ بولرز کی کارکردگی گزشتہ چند برسوں کے دوران نمایاں طور پر متاثر ہوئی ہے، 2022 سے اب تک پاکستان کا اسٹرائیک ریٹ دیگر بڑی ٹیموں کے مقابلے میں سب سے کمزور رہا۔
اعدادوشمار کے مطابق کم از کم 10 ٹیسٹ میچز کھیلنے والی…