Mashriq 1.0
My WordPress Blog

صوبوں کے قیام کیلئے متنازعہ قانون سازی نہیں ہونی چاہیے: بیرسٹر گوہر علی

سپریم کورٹ کے باہر گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ بانی کی سیاسی قیادت اور فیملی سے ملاقات کرائی جائے، علامہ راجہ ناصر،محمود اچکزئی کی ملاقات انتہائی ضروری ہے، محمود اچکزئی نے الیکشن کمیشن معاملہ پر وزیراعظم کو…

بھارت کے یکطرفہ اقدامات متنازع جموں و کشمیر کی حیثیت تبدیل نہیں کر سکتے: پاکستان

کشمیر کی حیثیت تبدیل نہیں کر سکتے، جموں و کشمیر کا تنازع اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ایجنڈے پر موجود بین الاقوامی تنازعات میں سے ایک ہے۔ انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر تنازع اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے ایجنڈے پر موجود قدیم ترین…

شاہ رخ خان نے انڈرورلڈ کا دباؤ قبول کرنے سے انکار کردیا تھا، فلمساز سنجے گپت

بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان نے 1990 کی دہائی میں فلمی صنعت پر انڈرورلڈ کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ اور دھمکیوں کے باوجود دباؤ قبول کرنے سے انکار کردیا تھا۔ فلمساز سنجے گپتا نے یوٹیوب چینل پر گفتگو کے دوران 1990 کی دہائی میں ممبئی کی فلمی…

عالمی مارکیٹ میں تیل مزید مہنگا، برینٹ 96 ڈالر سے تجاوز کر گیا

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کی بڑی وجہ مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی اور عالمی توانائی کی سپلائی سے متعلق خدشات ہیں۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق امریکی تیل ڈبلیو ٹی آئی 91.48 ڈالر فی بیرل پر…

اداکارہ مومنہ اقبال اور ثاقب چدھڑ میں نیا تنازع، ن لیگی رہنما کے نئے انکشافات

پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی ثاقب چدھڑ اور اداکارہ مومنہ اقبال کے درمیان جاری تنازع میں مزید شدت آگئی، ثاقب چدھڑ نے مومنہ اقبال اور ان کی بہن سے متعلق نئے دعوے کر دیئے۔ مسلم لیگ ن کے رہنما اور رکن پنجاب اسمبلی ثاقب چدھڑ نے اپنے…

ملک کو انارکی سے نکالنے کیلئے سیاسی مکالمہ ضروری ہے، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ وہ مذاکرات کے حامی تھے، ہیں اور رہیں گے، ملک کو انارکی سے نکالنے کے لیے سیاسی مکالمے کا راستہ اختیار کرنا ہوگا۔ سینئر صحافی مجیب الرحمن شامی کی رہائش گاہ پر آمد کے موقع پر…

سیلاب متاثرین کی مدد، پاکستان نے نیپال کے لیے 100 ٹن امدادی سامان روانہ کردیا

اسلام آباد:وزیراعظم کی ہدایت پر پاکستان نے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ نیپالی عوام کے لیے 100 ٹن انسانی امداد روانہ کردی۔ ترجمان دفتر خارجہ سجاد حیدر خان کے مطابق امدادی سامان خصوصی چارٹرڈ طیارے کے ذریعے اسلام آباد سے کھٹمنڈو…

متحدہ عرب امارات میں اونٹ دوڑ قومی ورثے کی علامت بن گئی

متحدہ عرب امارات میں اونٹ دوڑ محض ایک روایتی کھیل نہیں بلکہ ملکی شناخت اور صحرائی ثقافت کا اہم حصہ سمجھی جاتی ہے، جو نئی نسل کو ماضی کی روایات اور آباؤ اجداد کی اقدار سے جوڑتی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اماراتی معاشرے میں نسلوں سے…

پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی حماد اظہر گرفتار

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی حماد اظہر کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس ذرائع نے کہا کہ حماد اظہر کو ملتان سے گرفتار کر کے لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ پولیس ذرائع نے دعویٰ کیا کہ حماد اظہر 9 مئی کے واقعات میں…

نئے ہیئر اسٹال سے لطف اندوز ہو رہا ہوں لیکن لمبے بال یاد آتے ہیں، ارلنگ ہالینڈ

مانچسٹر سٹی کے اسٹار اسٹرائیکر ارلنگ ہالینڈ نے نئے ہیئر اسٹائل کے حوالے سے کہا کہ اپنے روایتی لمبے بال یاد آتے ہیں، تاہم تبدیلی کا وقت آگیا تھا اور اب نئے انداز سے لطف اندوز ہو رہاہوں، امید ہے بال دوبارہ لمبے ہوجائیں گے۔ غیرملکی میڈیا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More