یومِ دفاع و شہدا 6 ستمبر 2026ء کی مناسبت سے جاری پیغام میں وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ یہ دن ہمیں ان شہدا اور غازیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے جنہوں نے پاکستان کی سلامتی، خودمختاری اور آزادی کے تحفظ کیلئے اپنی…
اپنے پیغام میں صدر زرداری نے کہا کہ 1965ء میں پاک افواج کے بہادر سپوتوں نے دشمن کے عزائم ناکام بنائے، مسلح افواج کے شہدا، غازیوں اور ان کے اہلخانہ کو قوم کی طرف سے سلام پیش کرتا ہوں۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق 31 اگست/1 ستمبر 2026ء کی درمیانی شب شمالی وزیرستان میں پاک افغان سرحد کے ساتھ سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی کے بعد علاقے میں چھپے مزید 10 خوارج کو بھی جہنم واصل کر دیا گیا، جس کے بعد ان خوارج کی…
بلوچستان سے اندرون ملک ٹرین سروس 2 روز کیلئے معطل کردی گئی ہے۔
ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کی روانگی ریلوے ٹریک کی مرمت کے سلسلے میں منسوخ کی گئی ہے۔
ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ ٹرین 5 اور 6 ستمبر کو پشاور کے…
چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام کا امن، خوش حالی اور فلاح و بہبود ریاست کی کوششوں کو مرکزی محور ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم…
ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے اہم میچ میں پاکستان ویمنز ٹیم نے مایوس کن کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارت کو جیت کے لئے 56 رنز کا ہدف دے دیا۔
پاکستان ویمنز ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 55 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی، شوال ذوالفقار 14 اور منیبہ علی 13…
بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان نے مقبول رئیلٹی شو ’بگ باس 20‘ کی شوٹنگ کا آغاز کردیا ہے، جبکہ گرینڈ پریمیئر کے لیے ان کا پہلا انداز بھی سامنے آگیا ہے۔ سیٹ سے جاری ہونے والی تصاویر اور ویڈیوز میں اداکار اپنے روایتی دبنگ انداز میں دکھائی دے…
کوئٹہ :محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا جبکہ ژوب، موسی خیل، بارکھان، خضدار اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت…
خضدار : بلوچستان کے ضلع خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق خضدار میں آنے والے زلزلے کی شدت 3.2 ریکارڈ کی گئی،زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی،مرکز خضدار سے 75 کلومیٹر…