Mashriq 1.0
My WordPress Blog

روس یوکرین جنگ بندی کی کوششیں، امریکی خصوصی ایلچی ماسکو پہنچ گئے

امریکی خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر روس یوکرین جنگ بندی کی کوششوں کے سلسلے میں ماسکو پہنچ گئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے آج ملاقات کریں گے۔ روسی خبر ایجنسی کے مطابق صدر ولادیمیر…

کوئی فرد واحد یا سیاسی جماعت نئے انتظامی یونٹس روک نہیں سکتی: محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ انتظامی یونٹس کے قیام کا فیصلہ عوام کی رائے سے ہونا چاہئے، عوام کی رائے کا احترام ضروری ہے، کوئی فرد واحد یا سیاسی جماعت نئے ایڈمنسٹریٹو یونٹس کو روک نہیں سکتی۔ لاہور میں قومی پالیسی ڈائیلاگ سے خطاب…

یومِ دفاع و شہداء، شوبز شخصیات بھی وطن سے محبت، قومی یکجہتی کے جذبے سے سرشار

یومِ دفاع و شہداء، سرحدوں کے محافظوں، غازیوں اور شہداء کی لازوال شجاعت کو سلام پیش کرنے کا دن ہے۔ شوبزانڈسٹری کے معروف ادکاروں اور ہدایت کاروں نے ملکی ترقی کیلئے وطن سے محبت اورقومی یکجہتی کا پیغام دیا۔ شوبز شخصیات کا کہنا ہے کہ پاکستانی…

یونان میں فضائی مظاہرے کے دوران ایف-4 فینٹم جنگی طیارہ تباہ

یونان میں فضائی مظاہرے کے دوران ایف-4 فینٹم جنگی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق ایف-4 فینٹم طیارہ دارالحکومت ایتھنز کے قریب تناگرا ایئرپورٹ پر حادثے کا شکار ہوا، طیارہ تماشائیوں سے چند سو میٹر دور گر کر تباہ ہوا تاہم تماشائی…

سیف گیمز 2027 کی تاریخیں مقرر، 28 کھیلوں میں 6 ہزار سے زائد کھلاڑی و آفیشلز شریک ہوں گے

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت سیف گیمز 2027 کی تیاریوں سے متعلق اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں جنوبی ایشیائی اولمپک کمیٹی کے تعاون سے کھیلوں کی تاریخیں 4 سے 11 اپریل 2027 مقرر کردی گئیں۔ اجلاس میں سیف…

اوپن اے آئی نے مصنوعی ذہانت کا جدید ترین ماڈل متعارف کرادیا

اوپن اے آئی نے اپنا جدید ترین فلیگ شپ مصنوعی ذہانت کا ماڈل GPT-6 Astra لانچ کردیا۔ اوپن اے آئی کے مطابق GPT-6 Astra میں کمپیوٹر استعمال کرنے، ویب براؤزنگ، کوڈنگ، تحقیق، سائنس اور پیشہ ورانہ کاموں کے حوالے سے نمایاں بہتری لائی گئی ہے۔…

کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا

کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔ 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 70 روپے بڑھنے کے بعد 2 ہزار 850 روپے سے بڑھ کر 2 ہزار 920 روپے تک پہنچ گئی ہے، جس کے باعث شہریوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا۔ مارکیٹ…

بلوچ لوک گلوکارہ مائی صوبھائی کا قتل، حقیقت کیا ہے؟

بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی میں معروف بلوچ لوک گلوکارہ مائی صوبھائی کے قتل سے متعلق خبریں گزشتہ چند روز سے زیر گردش ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مائی صوبھائی کو بدھ کو ڈیرہ بگٹی میں فائرنگ کرکے قتل کیے جانے کی اطلاع سامنے آئی تھی۔ یہ خبر سب…

کوہ پیماؤں کا پیشاب گلیشیئر پگھلنے کا سبب بننے لگا، نئی تحقیق میں انکشاف

ایورسٹ بیس کیمپ میں ایندھن کے استعمال اور گلیشیئر پر براہِ راست پیشاب کیے جانے سے ہر سال تقریباً 2 ہزار 500 ٹن برف اور برفانی تودے پگھلنے کا انکشاف ہوا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے انڈیپنڈنٹ کی رپورٹ کے مطابق دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ…

ملک میں سونے کی قیمت میں پھربڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار 600 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد ایک تولہ سونے کا بھاؤ 4 لاکھ 65 ہزار 536 روپے ہوگیا ہے۔…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More