Mashriq 1.0
My WordPress Blog

پنجپائی کے راستے پیاز، پھل اور سبزیوں کی مبینہ اسمگلنگ

کوئٹہ : زمیندار ایکشن کمیٹی نے پنجپائی کے راستے پیاز سمیت ہمسایہ ممالک سے پھلوں اور سبزیوں کی مبینہ بڑے پیمانے پر اسمگلنگ پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیر قانونی طور پر درآمد ہونے والی زرعی اجناس کی بھرمار سے بلوچستان کے مقامی…

صحبت پور میں پٹرول پمپ مافیا اور ٹرانسپورٹرز بے لگام

صحبت پور: صحبت پور ضلع بھر پیٹرول پمپ مافیا بن گئے۔مسافر ویگن لوکل نے کرائے دگنا کردیا غریب رول گئے ضلعی انتظامیہ سے پیٹرول پمپ اور مسافر ویگن زور مختلف پمپ پر مختلف قیمت نہ میعیار نہ مقدار۔لوگوں کے موٹر سائکل چھوٹی گاڑیاں تباہ ہونے…

پاکستان کی دفاعی تاریخ قربانی، شجاعت اور قومی یکجہتی کی روشن مثالوں سے عبارت ہے‘ میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے یوم دفاع پاکستان کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 6 ستمبر ہماری قومی تاریخ کا وہ دن ہے جو ہمیں اپنی مسلح افواج اور قوم کے ان عظیم سپوتوں کی بے مثال قربانیوں کی یاد دلاتا ہے جنہوں نے مادر وطن…

6 ستمبر 1965ءقوم کے ناقابلِ شکست عزم، ہمت اور بہادری کی لازوال داستان ہے، سردار یار محمد رند

سبی : رند قبائل کے سربراہ سینئر سےاست دان سابق وفاقی وزےر سردار ےار محمد رند نے کہا ہے کہ 6ستمبر1965پاک انڈےا سرحد پر سمندر اور فضاو¿ں مےں معجزوں کا ظہور ہونے کے ساتھ ساتھ قوم کے ناقابل شکست عزم ہمت اورادارے کا اظہا رتھا جب افواج پاکستان نے…

بلوچستان میں پاک بحریہ کا بڑا انسدادِ منشیات آپریشن، ایک ہزار کلو گرام آئس برآمد

اسلام آباد ،کوئٹہ : بلوچستان کے ساحلی علاقے گڈانی میں پاک بحریہ نے ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ اینٹی نارکوٹکس ساتھ زون کے ساتھ مشترکہ انٹیلی جنس کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے تقریبا ایک ہزار کلو گرام آئس منشیات کی بھاری کھیپ ضبط کرلی۔پاک بحریہ…

پنجاب کو پڑوسی ملک سے نہیں دیگر صوبوں سے آنیوالی دہشتگردی سے خطرہ ہے: مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دہشت گردی کو صوبےکے لیے بڑا خطرہ قرار دیتے ہوئےکہا ہے کہ پنجاب کو پڑوسی ملک سے نہیں دیگر صوبوں سے آنے والی دہشت گردی سے خطرہ ہے، صوبےکے امن وامان پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائےگا۔ لاہور میں آرٹیفیشل…

کیرئیرکے آغاز میں بہت سے گانے بغیر کسی معاوضے کے گائے: شریا گھوشال

بھارتی گلوکارہ شریا گھوشال نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے کیرئیر آغاز میں بہت سے گانے بغیر کسی معاوضے کے گائے۔ حال ہی میں گلوکارہ نے بھارتی میڈیا کو ایک انٹرویو دیا جس میں انہوں نے انڈسٹری میں موجود کاسٹنگ کاؤچ کے حوالے سے کھل کر بات کی اور…

یو ایس اوپن 2026 : بیلاروس کی ٹینس اسٹار سبالینکاکو دوران میچ چرس کی بو نے پریشان کردیا

بیلاروس کی ٹینس اسٹار سبالینکاکو دوران میچ چرس کی بو نے پریشان کردیا۔ یو ایس اوپن 2026 کے تیسرے راؤنڈ کے میچ کے دوران کینابس کی تیز بو سے پریشان ہوکر ارینا سبالینکا نے یو ایس اوپن کا میچ روک دیا اور امپائر کو شکایت کی کہ ’کوئی…

نیپال: سیلاب کے 10 روز بعد متاثرہ مکان کے ملبے سے ایک خاتون کو زندہ نکال لیا گیا

نیپال میں تباہ کن سیلاب کے 10 روز بعد متاثرہ مکان کے ملبے سے ایک خاتون کو زندہ نکال لیا گیا۔ نیپالی میڈیا کے مطابق نیپال کے ضلع نواکوٹ میں سیلاب سے تباہ شدہ ایک چار منزلہ مکان کے ملبے سے 60 سالہ خاتون کو زندہ نکالا گیا۔ رپورٹ کے مطابق…

ورلڈ نومیڈ گیمز 2026: ماس ریسلنگ میں پاکستانی پہلوان نے ایرانی حریف کو شکست دیدی

چھٹی ورلڈ نومیڈ گیمز کے دوران ماس ریسلنگ مقابلے میں پاکستانی پہلوان نے ایرانی حریف کو شکست دیدی۔ ورلڈ نو گیمز کے ماس ریسلنگ مقابلے میں محمد عاصم نے ایران کے پہلوان کو شکست دے کر پاکستان کے نام میڈل میں اضافہ کردیا۔ ماس ریسلنگ مقابلے میں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More