Mashriq 1.0
My WordPress Blog
براؤزنگ زمرہ

کھیل

ایشین گیمز میں بھارت سے سامنا ہوا تو بھرپور مقابلہ کریں گے، ہیڈ کوچ مائیک ہیسن

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کل ایشین گیمز میں شرکت کے لیے روانہ ہوگی، ایشین گیمز کے لیے منتخب سکواڈ میں نوجوان کھلاڑیوں کے ساتھ سینئرز کا کمبی نیشن بنایا گیا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مائیک…

ایشین گیمز اسکواش ایونٹ: پاکستان کا شاندار آغاز

جاپان مین جار ی ایشین گیمز کے اسکواش ایونٹ میں پاکستان کا آغاز شاندار رہا ہے جہاں 5 میں سے 3 میچز جیت کر اگلے مرحلے کےلیے کوالیفائی کرلیا۔ مکسڈ ڈبل ایونٹ میں ​محمد عاصم خان اور مہوش علی نے نیپال کے بپانا بلون اور ارہنت سمہا کو 0-2 سے،…

مراکش کے فٹبالر اشرف حکیمی کے خلاف مبینہ زیادتی کیس میں اہم پیشرفت

فرانس کی عدالت نے پیرس سینٹ جرمین اور مراکش کے فٹبالر اشرف حکیمی کے خلاف مبینہ زیادتی کے مقدمے میں ٹرائل کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔ اے ایف پی کے مطابق عدالت نے 19 جون کو فیصلہ سنایا تھا کہ 27 سالہ اشرف حکیمی کو 2023 میں ایک خاتون کے ساتھ…

ڈیوڈ وارنر کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، سابق آسٹریلوی کرکٹر کا دلچسپ ردعمل

سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر نے اپنی اے آئی سے تیار کردہ ویڈیو سامنے آنے پر دلچسپ ردعمل دیا ہے جس میں انہیں تامل فلم جیلر2 کے گانے پر ڈانس کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ ڈیوڈ وارنر نے ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے مداحوں سے اپنی ڈانس…

ابرار احمد پہلی بار ٹی ٹوئنٹی کے نمبر ون بولر بن گئے

پاکستان کے لیگ سپنر ابرار احمد نے پہلی بار آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ افغانستان کے سپنر راشد خان ایک ریٹنگ پوائنٹ کے فرق سے دوسرے نمبر پر چلے گئے جنہوں نے گزشتہ چھ ماہ سے ٹاپ پوزیشن سنبھال رکھی تھی۔ ابرار…

آئی سی سی رینکنگ: شوال ذوالفقار کی بڑی چھلانگ، پہلی بار ٹاپ 30 میں شامل

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی پلیئر رینکنگ میں قومی کھلاڑیوں نے نمایاں بہتری حاصل کرلی۔ پاکستان کی شوال ذوالفقار نے بیٹنگ رینکنگ میں 16 درجے ترقی کرکے 29ویں نمبر پر جگہ بنالی، شوال ذوالفقار پہلی بار ٹی ٹوئنٹی بیٹنگ رینکنگ کی ٹاپ 30 کھلاڑیوں…

ابھیشیک شرما نے جاپان کیخلاف صفر پر آؤٹ ہوکر ٹی20 کرکٹ کا ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا

بھارتی اوپننگ بلے باز ابھیشیک شرما نےجاپان کے خلاف صفر پر آؤٹ ہو کر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ بھارت اور جاپان کے درمیان پہلی مرتبہ ہونے والے اس تاریخی میچ میں ابھیشیک شرما پہلی ہی گیند پر صفر پر آؤٹ ہو کر پویلین…

جاپان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھارتی ٹیم شکست سے بال بال بچ گئی

جاپان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں بھارتی ٹیم شکست سے بال بال بچ گئی۔ جاپان کے شہر سانو میں کھیلےگئے واحد ٹی ٹوئنٹی میچ میں آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پہلے نمبر پر موجود بھارت نے 41 ویں نمبر پر موجود جاپان کے خلاف معمولی…

گوادر میں کھیلوں کی سہولیات کی بہتری پر خصوصی توجہ، نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کے مواقع فراہم کرنے کا…

گوادر: حکومتِ بلوچستان کی نوجوانوں کو صحت مند اور مثبت سرگرمیوں میں مصروف رکھنے، کھیلوں کے فروغ اور مقامی کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتوں کے اظہار کے بہتر مواقع فراہم کرنے کی پالیسی کے تحت ادارہ ترقیات گوادر کھیلوں کی سہولیات کی فراہمی، بہتری اور…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More